لکھنو¿:علی گنج کے بڑا چاند گنج علاقہ میں ایک میڈیکل اسٹور پر بیٹھے ایک کاروباری کو فلائی اوور کے اوپر سے گولی مار دی گئی۔ گولی کاروباری کے پیر میں لگی اور اس کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل ک... Read more
لکھنو¿:نئے جائے دھرنا کیلئے بنسل کی بغیا بنگلہ بازار میں جگہ نشانزد کر لی گئی ہے یہ اطلاع ضلع مجسٹریٹ راج شیکھر نے دی۔ انہوں نے بتا یاکہ بنسل کی بغیا کے نزدیک بنگلہ بازار کو نئے جائے دھرنا... Read more
لکھنو¿:وزیر داخلہ اور لکھنو¿ کے رکن پارلیمنٹ راج ناتھ سنگھ تین روزہ دورہ پر اکیس اگست کو لکھنو¿ آرہے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی لکھنو¿ مہا نگرکے صدر منوہر سنگھ نے بتایاکہ اکیس اگست کو سوا چ... Read more
رجسٹر پر درج نام اور پتے پائے گئے فرضی ، ملزمین نے بتائے دو اسپتالوں کے نام لکھنو¿:غلط ڈھنگ سے پیشہ ور خون دینے والے سے خون نکال کر فروخت کرنے کے معاملہ میں پکڑے گئے کوہلی پیتھالوجی کے تین... Read more
لاٹھی چارج کے خلاف کلکٹریٹ جا رہے کانگریسیوں کو گیٹ پر ہی روک لیا گیا لکھنو¿:اسمبلی گھیرنے جا رہے کانگریسیوں پر دو شنبہ کو ہوئے پولیس لاٹھی چارج کے خلاف بدھ کو ریاست گیر دھرنا و مظاہرہ کیا... Read more