لکھنو¿:قومی صحت مشن کی مختلف اسکیموں کے تحت اسپتالوں میں کام کر رہے ملازمین کو گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی ہے جبکہ کئی ملازمین ایسے بھی ہیں جنہیں بغیر کسی نوٹس کے کام سے ہٹا دیا گیا... Read more
دو حقیقی بھائیوں کے درمیان چل رہا تھا تنازعہ ،۸افراد زخمی لکھنو¿:ملیح آباد علاقہ میں زمین کے قبضہ کے سلسلہ میں دو حقیقی بھائیوں کے کنبے آپس میں متصادم ہو گئے۔ دونوں طرف سے لاٹھی ڈنڈے چلائے... Read more
اب تک نہیں ہوسکی شناخت، باز پور علاقہ کا معاملہ لکھنو¿:کاکوری علاقہ میں دو شنبہ کی صبح ایک درخت سے لٹکتی ہوئی نوجوان کی لاش ملی۔ پولیس کو نوجوان کے پاس سے ایک خود کشی نامہ بھی ملا ہے۔ خود ک... Read more
لکھنو¿:حکومت کے خلاف انسداد یو پی زمینداری بندوبست ایکٹ میں ترمیم کے فیصلہ کے خلاف دلت مخالف قانون مورچہ کے کارکنان نے دو شنبہ کو گاندھی مجسمہ پر مظاہرہ کیا۔ پولیس نے اسمبلی میں بارانی اجلا... Read more
لکھنو¿:موہن لال گنج علاقہ میں ٹینٹ کا کام دیکھ رہے ٹینٹ ہاو¿س کے الیکٹریشین کی کرنٹ لگنے سے موت ہو گئی۔ پولیس نے بغےر پوسٹ مارٹم کے ہی لاش گھر والوں کے حوالے کردی۔ گوسائیں گنج کے شیخنا پور... Read more