لکھنو ¿:شہر میں جرائم کا گراف نیچے گرنے کے بجائے آسمان چھوتا نظر آرہاہے۔ آئے دن کسی تھانہ میں قتل ، دوہرے قتل اور لوٹ جیسی سنگین واردات کو انجام دے کر مجرم فرار ہوجاتے ہیں ۔ جس کے بعد موقع پ... Read more
اسمبلی اسپیکر سمیت متعدد وزراءنے ڈاکٹر کلام کو پیش کیا خراج عقیدت لکھنو ¿:اسمبلی اسپیکر ماتاپرساد پانڈے، اترپردیش قانون ساز اسمبلی کے چیئر مین گنیش شنکر پانڈے ، وزیر پارلیمانی امور محمد اعظم... Read more
لکھنو ¿:گورنر رام نائک نے آج گورنر ہاوس کے گاندھی جلسہ گاہ میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ اور بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے تصویر پر گلپوشی کرکے اپنی اور ریاست کے باشندوں کی جانب س... Read more
لکھنؤ:پنجاب کے گرداس پور میں ہوئے دہشت گردانہ حملے اور پٹریوں پر مائن ملنے کی اطلاع کے بعد چارباغ اور لکھنؤ جنکشن پر چیکنگ مہم چلائی گئی۔ ہائی الرٹ کے بعد راجدھانی کے چارباغ ، لکھنؤ جنکشن... Read more
لکھنؤ:لیسا انجینئروں کی سست کارکردگی کے سبب لوگوں کو گھنٹوں بجلی بحران سے دو چار ہونا پڑا۔ دوشنبہ کو بھی تقریباً دو درجن سے زائد علاقوں کی سپلائی بند رہی ۔ ٹرانسمیشن کے اوورلوڈنگ سے بند ہون... Read more