۵۲ مئی کو شاہی مسجد پر ریاستی سرکار کی اقلیت دشمنی کے خلاف ہوگا جلسہ،بڑی تعداد میں شریک ہونگے علماءاور عوام لکھنو¿ ۲۲ مئی : شیعہ وقف بورڈ کی جاری کی گئی لسٹ پر اعتراض جتاتے ہوئے مجلس علماءہ... Read more
لکھنو¿۔(نامہ نگار)۔ چیف سکریٹری آلوک رنجن نے ہدایت دی ہے کہ ریاست کے دیہی اور پسماندہ علاقوں میں ڈاکٹروں کی دستیابی ہر حالت میں کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں ڈاکٹروں کی تعینات... Read more
لکھنو (نامہ نگار) غازی پور کے منشی پلیا واقع بھنڈارے کے وقت جیب سے موبائل چور ی کر کے بھاگ رہے ایک نوجوان کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔ ایس او غازی پور دویندر دوبے نے بتایا کہ آبائی طور سے بارہ... Read more
لکھنو(نامہ نگار) موہن لال گنج علاقے میں رہنے والے مزدور نے گزشتہ شب شراب کے نشے میں بیوی سے تنازعہ کے سبب اس پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا۔ حملے میں زخمی خاتون کو علاج کے لئے اسپتا ل میں داخل کرا... Read more
لکھنو (نامہ نگار) چوک علاقے میں کرائے دار نے مکان مالکن کی سات سالا معصوم بیٹی کی عصمتدری کی کوشش کی۔ والدہ جب کام پر سے لوٹی تو متاثرہ بچی نے اس بات کی اطلاع اسے دی ۔ بیٹی کے ساتھ ایسا سن ک... Read more