لکھنؤ(نامہ نگار)موہن لال گنج پولیس نے تین عورتوں کو غیر قانونی طریقے سے شراب بناتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ وہیں گوسائیں گنج پولیس نے بھی ایک شخص کو ناجائز شراب کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ایس پی دیہ... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر آج سعادت گنج، بخشی کا تالاب اور کینٹ علاقہ میں پنجاب کے سلامتی دستوں اور ایس ایس بی جے جوانوں نے مقامی پولیس کے ساتھ فلیگ مارچ کیا۔ سی او بازا... Read more
لکھنؤ(نامہ نگار)کاکوری علاقہ میں چولہے پر چائے بنا ر ہی ایک طالبہ کی آگ کی زد میں آنے سے موت ہو گئی۔ وہیں موہن لال گنج علاقہ میں ایک شادی شدہ خاتون کی بھی آگ کی زد میں آنے سے موت ہو گئی... Read more
لکھنو¿(نامہ نگار)علی گنج علاقہ میں رہنے والی ایک ۵۱سالہ لڑکی کا اس کے پڑوس میں رہنے والے سبزی فروش نے چاقوو¿ں سے گود کر قتل کر دیا۔ موقع پر پہنچی پولیس زخمی لڑکی کو ٹراما سینٹر لے کر پہنچی... Read more
لکھنؤ : بی جے پی امیدوار کے طور پر بدھ کو راج ناتھ سنگھ کی طرف سے لکھنؤ کی ترقی کے لئے کئے گئے وعدوں پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس امیدوار اور رکن اسمبلی ڈاکٹر ریتا بہوگنا جوشی نے کہا کہ سنگھ... Read more