لکھنو¿۳جنوری ۴۱۰۲ئ: سال ۷۹۹۱میں سہ رکنی سمجھوتہ کے مطابق شیعہ اور سنی گروپ کومذہبی جلوس الاٹ کیے گئے ۔مذہبی جلوس پوری طرح سے مذہب اور ملک کے آئین اور دستور کے مطابق نکالے جانے کی اجازت مذہب... Read more
لکھنؤ۔ (ونود یادو)۔ ریاستی حکومت نے سال۲۰۱۳ء میں اپنے انتخابی منشور میں کئے گئے وعدوں کی سمت میں اہم قدم اٹھایا۔ وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کیلئے یہ سال بیحد اہم رہا۔ کاغذی کارروائیوں کے بعد اس... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ کاکوری علاقہ میں رہنے والے کسان کو پرانی رنجش کی وجہ سے گاؤںکے ہی ایک شہ زور نے کلہاڑی مار کر زخمی کر دیا جس کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ امین آباد علاقہ میں موٹر سائیکل سوار سبزی فروش کو تیز رفتار کار نے ٹکر مار دی۔ لوگوں نے اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ حسین گنج کے... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ شہر کے باشندے آج کل بجلی تخفیف سے بیحد پریشان ہیں، سب سے زیادہ پرانے لکھنؤ میں بجلی کی تخفیف کی جا رہی ہے، بغیر کسی اطلاع کے کئی کئی گھنٹے بجلی کٹنے سے جینا دشوار ہے۔... Read more