وارانسی، 19 دسمبر (یوا ین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزیر اعظم عہدے کے امیدوار نریندر مودی کی ریلی شروع ہونے سے پہلیاس مقام پر نماز ادا کرنے کی خبروں سے پھیلی بے چینی کو دور کرنے... Read more
اسلام آباد، 19 دسمبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے جماعت اسلامی کے لیڈر ملا قادر کی سزائے موت کی مذمت کرنے سے متعلق پاکستانی پارلیمنٹ میں منظورمذمتی قرارداد پر سخت تنقید... Read more
لندن، 19 دسمبر (یو این آئی) برطانیہ کے بنک آف انگلینڈ نے کل اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی پلاسٹک کے نوٹ جاری کرے گا۔اس کی 300 سال کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کرنسی سے متعلق اس طرح کی معلوم... Read more
جبا، 19 دسمبر (رائٹر) جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر نے کل کہا کہ وہ سابق نائب صدر رک میچر کے ساتھ ہر طرح کے مذاکرات میں شامل ہونے کو تیار ہیں۔ مسٹر میچر پر اس سیقبل ہونے والے تشدد میں شامل ہون... Read more
میران شاہ، 19 دسمبر (رائٹر) ایک خودکش بم حملہ میں لاقانونیت والے شمالی وزیرستان کی ایک فوجی چوکی کونشانہ بنایا گیا جس میں کل رات کم ازکم پانچ جوان شہید ہوگئے ان کے علاوہ 34 لوگ زخمی ہیں۔ یہ... Read more



