حیدرآباد، 22/اگست (یواین آئی) باراتیوں کو لے جانے والی گاڑی میں حادثہ کے بعد آگ لگ گئی۔اس حادثہ میں بعض باراتی زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اے پی کے ضلع ایلورو کے گُنڈوگلا علاقہ کی قومی شاہراہ پر کل... Read more
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) دہلی پولس نے پیر کوکسانوں کی مہاپنچایت کے پیش نظر قومی دارالحکومت خاص طور پر ٹکری، غازی پور اور سنگھو سرحدوں اور نئی دہلی ضلع کے علاقے میں سیکورٹی کو سخت کر دی... Read more
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے گجرات میں کروڑوں روپے کی منشیات برآمد ہونے پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر... Read more
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو 78 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مسٹر مودی نے آج ٹویٹ کیا، “ہمارے سابق وزیر اعظم... Read more
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مسلح افواج سے متعلق ٹریبونل سے معاملوں کو نمٹانے میں مدد ملے گی
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ مسلح افواج سے متعلقٹرائبیونل سے معاملوں کو نمٹارے میں مدد ملے گی، جن کی تعداد عدالتوں میں لگاتار بڑھرہی ہے۔نئی دلی میں مسلح افواج ٹرائبیونل بارایسوسی ا... Read more