جالندھر:پنجاب میں گرداس پور کے دینا نگر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی سخت سیکورٹی انتظامات کو چکمہ دے کر ایک پاکستانی خاتون اٹاری۔ دہلی اسپیشل ٹرین میں پاسپورٹ اور ویزا کے بغیر جال... Read more
مظفرپور: بہار میں اس ضلع کے قرضا تھانے علاقے کے روتنیا گا ¶ں میں پیٹرول پمپ کے نزدیک آج بدمعاشوں کے ذریعے کئے گئے بم حملے میں ایک وکیل سمیت دوافرادکی موت ہوگئی۔پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا ک... Read more
نئی دہلی:درجہ حرارت میں گراوٹ سے دہلی والوں کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی۔کم از کم درجہ حرارت 2ئ25 ڈگری سیلسیس رہا جو معمول سے 2 ڈگری کم ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق “عام طور سے مطلع ابرآلود رہے گ... Read more
سری نگر: جنوبی کشمیر میں سالانہ امرناتھ یاترا احسن طریقے سے جاری ہے جہاں اب تک 3 لاکھ 8 ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا میں شیولنگم کے درشن کئے ۔ 59 دنوں تک جاری رہنے والی سالانہ یاترا 29 اگست کو... Read more
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس کانسٹبل امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی کے دوران گر کر موت ہوگئی۔ یہ اطلاع سرکاری ذرائع نے آج دی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے گوپال پورہ مٹن کا رہنے والا کانسٹبل... Read more



