گورکھپور (نامہ نگار)گزشتہ دنوں گورکھپور ریلوے اسٹیشن کے قریب سے دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد اے ٹی ایس نے پوروانچل میں ڈیرہ ڈال دیا ہے۔دہشت گردوں کے کوڈ ڈیکوڈ کرنے کے ان کے معاونین کو اعظم گ... Read more
بارہ بنکی (نامہ نگار)محمد پور خالہ تھانہ حلقہ میں چلائی جارہی غیر قانونی شراب کی بھٹی پکڑ کر پولس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ پولس کے حکم پر غیر قانونی شراب کے خلاف چلائی جارہی مہ... Read more
حقوق کی دستےابی اور ظلم و نا انصافی کی روک تھام اپنی سےاسی قےادت کے بغےر ممکن ہی نہےں۔ عامر رشادی مدنی موجودہ پارلیمانی انتخاب میں ملائم سنگھ یادو کی اعظم گڑھ پارلیمانی حلقہ سے بھی امیدواری... Read more
کانپور ،:آخر بی جے پی امیدوار مرلی منوہر جوشی کو یاد آ گیا کہ وہ کانپور سے اس بار لوک سبھا انتخاب لڑ رہے ہیں . وہ اچانک کانپور آ گئے ، کارکنوں سے ملنے جلنے لگے اور بی جے پی کارکنان کو اس بات... Read more
لکھنؤ . ایٹہ لوک سبھا علاقے میں اپنے بیٹے راجوير سنگھ راجو بھیا کی انتخابی مہم کے لئے پہنچے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی میں پھنس گئے ہیں . وہ مارهرا قصبے میں قافلے کے... Read more



