لکھنؤ: 22 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع لکھنؤ میں پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شراب کا کاروبار کرنے والے 6 افراد سمیت 44 ملزموں کو مختلف علاقوں سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس ترجمان نے جمعہ... Read more
گوہاٹی: آسام میں ضلع گولاگھاٹ کے چائے باغات میں جمعرات سے اب تک زہریلی شراب پینے کی وجہ سے کم از کم 10 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ تمام متاثرہ سالمیرا چائے... Read more
مظفر نگر : ضلع کے جانسٹھ پولیس تھانہ کی تحت تالراگائوں کے نزدیک ایک موٹرسائیکل ایک تیز رفتار کی زد میںآگئی جس سے موٹرسائیکل پر سوار تین افراد سمیت چارافرادہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے ذرائع نے بتا... Read more
بارہ بنکی : ضلع میں تالاب میں نہانے کے سبب دوجڑواں بہنوںکی غرقاب ہونے سے موت ہوگئی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ روپالی(۹)وسونالی(۹)آج صبح تھانہ علاقہ کے نیمامئو کے قریب ایک تالاب میں نہارہی... Read more
بارہ بنکی : زمین کی خریداری کے بعد پیسہ ادا نہ کرنا پڑے اس سلسلے میں شہ زوروںنے نوجوان کوقتل کردیا۔ موقع پر پولیس نے پہنچنے کے بعد لاش کوپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ لیکن تھانے میں تحریر دینے... Read more



