فرخ آباد، 22 مئی (یو این آئی) اترپردیش میں ضلع فرخ آباد کے محمد آباد کوتوالی علاقے میں ایک معمر عورت چھت سے گر جانے سے ہلاک ہوگئیں۔پولیس کے مطابق اہملا پور گا ں میں کل رات گئے ایک معمر عورت... Read more
بھدوہی، 22 مئی (یو این آئی) اترپردیش میں ضلع بھدوہی کوتوالی علاقے میں سڑک کے کنارے رکشا پولر کو ایک تیز رفتار کار نے کچل دیا جس سے اس کی جان چلی گئی۔پولیس کے مطابق رجپورا ہریجن بستی کے رہنے... Read more
سنبھل، 21 مئی (یوا ین آئی) اترپردیش میں سنبھل کے حضرت نگر گڑھ علاقے میں آج تیز رفتار ٹرک اور پک اپ وین کی ٹکر میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق کریلا گاں کے نو لوگ صبح... Read more
چندولی، :اترپردیش میں ضلع چندولی کے مغلسرائے علاقے میں آج علی الصبح بدمعاشوں نے لوٹ پاٹ کی مخالفت کرنے پر ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم کو لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا اور اس کے گھر سے قیم... Read more
فیض آباد، :اترپردیش کے فیض آباد میں بجلی کے ہائی ٹنشن تار کی زد میں آنے سے دو باراتی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نا زک ہے ، جسے علاج کے لئے لکھنؤ بھیجا گیا ہے ۔ سینیئر... Read more



