لکھنؤ. مظفرنگر میں دمذہب کی تبدیلی کرنے پر تیار نہ ہونے پر ایک خاتون کو طویل عرصے سے یرغمال بنا کر ایک ڈاکٹر نے آبروریزی کی. عورت کے میرٹھ میں اجي آلوک شرما کے سامنے پیش ہونے پر 11 لوگوں کے... Read more
ڈومڑیاگنج تحصیل علاقہ کے گائوں ببھنی مافی کے باشندے ۶۵سالہ محمد جمیل عرف ببلو کی تالاب میںغرقاب ہونے سے موت ہوگئی۔محمد جلیل اتوار کی صبح گھر سے چلے گئے تھے۔اہل خانہ ان کے اچانک بغیر بتائے جا... Read more
سدھارتھ نگر(نامہ نگار) سنئی چوراہا پولیس بوتھ سے صرف ۱۰۰؍میٹر کی دوری پر واقع سنئی گاؤں میں سابق پردھان وشو مبھر کے گھر میں سنیچر کی رات میں چورو ں نے پورا گھر کھنگال ڈالا۔ وشومبھر کا گھر گ... Read more
گورکھپور(نامہ نگار)ریاست کے باوقار’ یش بھارتی‘اعزاز کیلئے نامزد کمانڈوٹرینر ابھیشیک یادو پر جان سے مارنے کی نیت سے حملہ کیاگیا۔ ایس پی دیہات برجیش سنگھ نے بتایاکہ چوری چوراعلاقہ کے باشندے اب... Read more
چندوسی (نامہ نگار)۲۸؍اگست کو بی جے پی تاجر سیل کا ا یک جلسہ کینٹ دفتر واقع بڑابازار میں منعقدہوا۔جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے ضلع کوارڈینٹروپن اگروال نے کہا کہ گزشتہ دنوں بہجوئی اسلام نگر کے دوکار... Read more



