باندہ (وارتا)باندہ کے برا علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کے الٹنے کے سبب لڑکی سمیت پانچ خواتین ہلاک ہوگئیں۔ جبکہ دیگر ۳۰افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے ایک ترجمان کے مطابق بدوسہ علاقے کے برچھوا گاؤ... Read more
لال گنج،رائے بریلی(نامہ نگار) شہر میں بے ضابطگیوں کے خلاف بھارتی کسان یونین نے محاذ کھول دیا ہے۔ اس سلسلے میں یونین کے کارکنان نے نگر پنچایت دفتر کے سامنے دھرنا ومظاہرہ کیا۔ واضح رہے کہ ایک... Read more
کانپور ۔ (نامہ نگار )کوڑے کے انبار میں لگی ہوئی آگ کو بجھانے کے بعد فائر بریگیڈ دستے کے جانے کے بعد اس میں سے نکلے ہوئی چنگاری نے لیدر فیکٹری کو اپنی زد میں لے لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہی خ... Read more
گورکھپور(نامہ نگار)بالو کھدائی کے سلسلہ میں ہوئے تنازعہ میں ٹرانسپورٹ نگر چوراہے پر فائرنگ کرنے اور فساد برپا کرنے سے متعلق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گولی لگنے سے زخمی دونوجوانوں کی جانب سے کو... Read more
گورکھپور(نامہ نگار)نوسٹر علاقہ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کو گولی مارکر قتل کردیاگیا۔بیلی پار علاقہ کے نوسٹر گاو¿ں میں گزشتہ رات بارات آئی تھی ۔گاو¿ں کا باشندہ ببلونشاد شادی میں شرکت کرکے... Read more



