جونپور۔ ( وارتا)۔ اترپردیش میں جونپور ضلع کے کوتوالی تھانہ حلقہ کی گومتی ندی کے ہنومان گھاٹ پر ہولی کے بعد نہاتے وقت مشتبہ حالات میں ڈوبنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی جس کی لاش نچلا دیوی گھا... Read more
محمد پوراعظم گڑھ۔ (نامہ نگار)۔ گمبھیر پور تھانہ حلقہ کے امیر گاوںمیں ایک اندھے کی لاش گاوں سے کچھ دور تالاب میں تیرتی ہوئی پائی گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔... Read more
چندولی۔ (بھاشا)۔ اترپردیش میں چندولی ضلع کے سکلڈیہا تھانہ حلقہ میں کل رات ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس حلقوں نے بتاےا کہ سکلڈیہا تھانہ حلقہ کے چتربھج گاو¿ں کا ۵۳ سالہ نوجوان وجے مشرا... Read more
اعظم گڑھ۔ (نامہ نگار)۔ ضلع کے الگ الگ مقامات پر چوروں نے دو موٹر سائیکلیں اور ایک بجلی کا موٹر چرا لیا۔ ایک دوسری واردات کا گمٹی کا تالا توڑ کر بلڈنگ کا سامان بھی چوری ہو گیا۔ چوری کی اطلاع... Read more
رانی کی سرائے؍اعظم گڑھ۔ (نامہ نگار)۔ مقامی تھانہ حلقہ کے پٹیل نگر میں دو ٹرکوں کی آمنے سامنے سے ہوئی ٹکر میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ضلع اسپتال بھیجا گیا جن کی حالت نازک... Read more