گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے دیہات کوتوالی علاقے کے گونڈہ اجودھیا شاہراہ پر کھوہنسا بازار میں ٹرک کی ٹکر سے آج موٹر سائیکل سوار شخص کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق... Read more
اترپردیش کے الہٰ آباد میںسوشل میڈیا پرپیغمبراسلام کے خلاف نازیبا کمنٹ کئے جانے کے معاملہ میںجم آپریٹرمنیش سنگھ کے خلاف مقدمہ درج ہواہے۔ مقدمہشہرکے دھومن گنج تھانے میں درج کیا گیا۔ منیش سنگھ... Read more
لکھنؤ:21 اکتوبر(یواین آئی) اترپردیش پولیس نے پیر کو سخت گیر ہندولیڈر کملیش تیواری کے قاتلوں کی گرفتار ی پر 5 لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ ابھی تک پولیس نے ان کی گرفتاری کی ہر ممکن ک... Read more
بارہ بنکی : پٹرول پمپ کے منیجر سے سرعام قومی شاہراہ پر موٹرسائیکل پر سوار بدمعاشوں نے اسلحہ دکھا کر ساڑھے تین لاکھ سے زائد روپئے سے بھرا ہوا بیگ لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ اطلاع ملنے کے... Read more
اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ سٹی کوتوالی پولیس نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں جمعرات کی شب پرتاپ گڑھ اسمبلی حلقے کے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین امیدوار سمیت دو نامز... Read more



