قنوج : اتر پردیش کے قنوج ضلع جیل میں کینسر سے متاشر ایک قیدی کی آج موت ہو گئی. پولیس کے مطابق تروا علاقے کے منڈی مارکیٹ رہائشی سدھیر شرما نامی ایک قیدی ضلع جیل میں بند تھا۔ سدھیر کینسر کی بی... Read more
بارہ بنکی: ترقیات کے دور میں مالی حالت بہتر بنانے کے لئے شہتوت کی کھیتی سے کم لاگت میں اچھی آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ریشم ترقیاتی افسر آشوتوش کمار کے مطابق محکمہ کے ذریعہ اس کےلئے کسانوں کو... Read more
الہ آباد: اترپردیش میں ضلع الہ آباد کی ایک عدالت نے پانی کے تنازعہ میں ایک نوجوان کے قتل کے الزام میں عورت سمیت دو افراد کو عمرقید کی سزا سنائی ہے ۔استغاثہ کے مطابق دھومن گنج علاقے کے منڈیرا... Read more
اٹاوا:اطلاع کے مطابق تھانہ حلقہ کے تحت پرشو رام گاو¿ں کے نزدیک ہاﺅے پر گزشتہ دیر شام تقریباً ۸ بجے گایوں کا قافلہ ہائی وے پار کر رہا تھا۔ اسی درمیان تیز رفتاری سے آرہے ٹرک کا ڈرائیور ٹرک پر... Read more
غازی آباد: اتر پردیش میں غازی آباد کے سیھان¸ گیٹ علاقے سے کل رات بدمعاش ایک لوہا تاجر سے ساڑھے ۳۷لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ لوہا تاجر لوکیش شرما اپنی دکا... Read more



