یوم پیدائش پر راجیو واٹکا میں ان کے مجسمہ پر پارٹی رہنماو¿ں نے کی گلپوشی کانپور: راجیو گاندھی کے ۷۲ویں یوم پیدائش پر کانگریس اور اس کی مختلف معاون تنظیموںنے شہرمیں متعدد مقامات پر ان کو خرا... Read more
ہردوئی : اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں آبروریزی کے بعد دو بچیوں کے قتل کر دیے جانے کے واقعہ سے پورے ضلع میں دہشت کا ماحول ہے ۔ پولیس کے ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سرسا علاقے کے پھتیاپور گا¶ں ک... Read more
گزشتہ کئی ماہ سے سلنڈر نہ ملنے سے صارفین میںپائی جارہی ہے ناراضگی گورکھپور:طویل عرصہ سے جاری گھریلو گیس کی قلت پر صارفین کو غصہ ظاہر ہونے لگاہے ۔ آج صبح بخشی پور واقع کالندی گیس ایجنسی پر پہ... Read more
پانچ ملزمین گرفتار ،لوٹ میں استعمال کی جانے والی انووا گاڑی برآمد فتحپور:تھریاو¿ں تھانہ علاقے کے بلندہ گاو¿ں کے نزدیک ہائیوے پر گاڑی لوٹنے کے ارادے سے کھڑے دوسرے اضلاع کے انووا سوار پانچ ب... Read more
کانپور :ساون کا مہینہ نصف سے زائد گزر چکاہے لیکن بارش ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔ شہر میں کم از کم درجہ حرارت اور امس بڑھنے سے لوگ پریشان ہیں ۔ موسم سائنسدانوں کا کہناہے کہ آئندہ کچھ دنوں م... Read more



