کانپور:گووندنگرتھانہ علاقے میں لوٹ کے ارادے سے گھر میں گھسے بدمعاشوں نے سندھیا کا قینچی سے گود کر بہیمانہ قتل کردیاتھا ۔اطلاع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے بھیج کر معاملہ کی جانچ... Read more
کانپور:ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر روشن جیکب نے آج شہر میں جل نگم ،جل سنستھان کے ذریعہ کھودی جارہی سڑکوں کو اچانک معائنہ کرکے سبھی کھودی گئی سڑکوں کو موٹریبل کی ہدایت دی ۔ضلع مجسٹریٹ سب سے پہلے جل نگم... Read more
مظفرنگر : اتر پردیش میں مظفرنگر کے سول لائنز کے علاقے میں آج صبح نامعلوم بدمعاشوں نے لوٹ مار کی مزاحمت کرنے پر ایک بزرگ خاتون کو جلا کر مار دیا۔ پولیس کے مطابق چوری کے ارادے سے بدمعاش مہاویر... Read more
ہاتھرس:اترپردیش میں ہاتھرس کے ہساین علاقے میں کل رات کچھ لوگوں نے ایک نوجوان کا گولی مارکر قتل کردیا۔ پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ انڈولی گا¶ں میں رہنے والے پربھات کمار (22) کو نامعلوم... Read more
کانپور: اترپردیش میں کانپور کے نظیر آباد علاقہ میں کل رات ایک نوجوان نے پھندے سے لٹک کر جان دے دی۔ پولیس کے مطابق نظیر آباد کے جواہر نگر میں 22 سالہ نوجوان روہت شریواستوا نے پھندہ لگالیا جس... Read more



