لندن: آئرلینڈ نے اگلے سات سالوں کے لیے ایک آزاد قانون ساز کو اپنے صدر کے طور پر منتخب کیا ہے جو طویل عرصے سے فلسطینیوں کی حمایت میں بولتی رہی ہیں۔ نو منتخب صدر لمبے عرصے سے یورپی یونین کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کرتی رہی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved