پٹنہ 20 مئی ؛ ریلوے بھرتی گھپلہ کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے آج سابق ریلوے وزیر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو، ان کی اہلیہ رابڑی دیوی اور بڑی بیٹی میسا بھارتی کے 17 ٹھکانوں پر چھاپے مارے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved