سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن(سی بی آئی) نے بدھ کو پریاگ راج میں موجود سابق رکن پارلیمان اور زور آور لیڈر عتیق احمد کے گھر اور دفتر پر چھاپہ ماری کی۔ سابق سماج وادی رکن پارلیمان عتیق احمد اس وقت احمد آباد جیل میں قید ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved