سی بی ایس سی نے اپنی ویب سائٹ cbse.gov.in پر 10ویں اور 12ویں کلاس کے بورڈ امتحان 2025 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ شیڈول کے مطابق امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ دسویں جماعت کے امتحانات 18 مارچ کو ختم ہوں گے جبکہ 12ویں جماعت کے امتحانات 4 اپریل تک جاری رہیں گے۔









