ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
لبنان: رہائشی عمارت پر 2 اسرائیلی ڈرون حملے، 3 افراد شہید
شاہجہاں پور میں مذہبی کتاب قرآن پاک کے صفحات پھاڑنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لی
لندن سے ممبئی جانیوالے 250 سے زائد مسافر ترکی میں پھنس گئے
کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف لگا دیا، کئی ممالک کی جوابی اقدامات کی تیاریاں
دو ہزار اٹھائیس کا انتخاب میں اوباما کے خلاف لڑنا چاہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
یوگی حکومت نے مدارس میں این سی ای آر ٹی کا نصاب نافذ کیا، بیسک ایجوکیشن کونسل کی طرز پر ہوگی پڑھائی
دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی جاری رہے گی، سپریم کورٹ نے کہا- ہر کوئی ایئر پیوریفائر نہیں خرید سکتا
وقف ترمیمی بل مذہبی آزادی اور آئینی حقوق پر حملہ : امیر جماعت اسلامی ہند
’ایودھیا کے رام مندر بورڈ میں دو مسلموں کو…‘، وقف بل کو لے کر سرکار کی نیت پر اٹھائے سوال
کرکٹر محمد سمیع کی بہن کو منریگا مزدور بناکر کی دھاندلی، اب ہوگی یہ بڑی کارروائی
Home
Highlighted News
زینب کی مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹیسٹنگ پر، پولیس لاچار اور قاتل فرار
زینب کی مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج ٹیسٹنگ پر، پولیس لاچار اور قاتل فرار
Posted By:
Admin
on:
January 15, 2018
Print
Email
زینب قتل کیس میں پیشرفت ہوئی ہے اور مقتولہ کی ایک مشتبہ شخص کے ساتھ نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
پنجاب کے ضلع قصور سے اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا جس کی لاش 9 جنوری کو کچرا کنڈی سے ملی۔
زینب کے قتل سے ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور قصور میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے جس سے 2 افراد پولیس فائرنگ سے جاں بحق
ہوگئے۔
پولیس اب تک زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے تاہم اس حوالے سے ایک نئی پیشرفت ہوئی ہے۔
جیونیوز کے مطابق مقتولہ زینب کی ایک نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی ہے جو تحقیقاتی اداروں نے حاصل کرلی اور اسے فارنزک ٹیسٹ کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زینب شلوار قمیض اور کوٹ میں ملبوس ایک شخص کی طرف بھاگ رہی ہے جو اسے اپنی طرف بلا رہا ہے۔
جب کہ اس سے قبل بھی سامنے آنے والی فوٹیج میں ایک شخص کو مشکوک انداز میں علاقے میں گھومتے دیکھا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ کیس کی ہر پہلو سے تفتیش کی جارہی ہے، دیکھا جارہا ہےکہ کوئی شخص علاقے سے غائب تو نہیں ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کے وقت سے اگر کوئی شخص اس علاقے سے غائب ہے تو اسے ڈھونڈنے کے لیے چھاپے مارے جائیں گے۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی زینب کے قتل کا نوٹس لے رکھا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
ہر ہر مودی،گھر گھر مودی،اس بار گجرات میں بے گھر ہوجاتے؛مایاوتی
Next
ترکمانستان کے صدر کو سیاہ پسند نہیں، شہر میں صرف سفید گاڑیاں چلیں گی
About the author
Admin
Related Articles
لبنان: رہائشی عمارت پر 2 اسرائیلی ڈرون حملے، 3 افراد شہید
April 04, 2025
شاہجہاں پور میں مذہبی کتاب قرآن پاک کے صفحات پھاڑنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لی
April 04, 2025
لندن سے ممبئی جانیوالے 250 سے زائد مسافر ترکی میں پھنس گئے
April 04, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved