مرکزی حکومت نے 14 میسجنگ ایپس پر پابندی لگا دی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ ان ایپس کو دہشت گرد جموں و کشمیر سے پاکستان تک رابطے کے لیے استعمال کر رہے تھے۔ اس سے قبل حکومت نے چین کی 138 موبائل ایپلی کیشنز پر بھی پابندی عائد کی تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved