نئی دہلی؛ گزشتہ دو برسوں کی طرح چھتیس گڑھ اس سا ل بھی ملک میں صفائی کے سروے میں سرفہرست ہے۔
صدررام ناتھ کووند 20 نومبر کو چھتیس گڑھ حکومت کو ’سوچھتا پرسکار‘ پیش کریں گے۔
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل اور وزیر ڈاکٹر شیوکمار ڈاہریا کو ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے دہلی مدعو کیا ہے۔
https://youtu.be/L4wWlOMCOqM