سپریم کورٹ نے عدلیہ میں کرپشن سے متعلق نصابی کتاب میں شامل کرنے کے حوالے سے اہم آبزرویشن دی ہے۔ عدلیہ سے متعلق نصابی کتاب کے ایک باب پر تبصرہ کرتے ہوئے چیف جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ وہ کسی کو بھی ادارے کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved