مدینہ منورہ: مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمربچوں کے داخل ہونے پرعارضی طورپرپابندی عائد کردی گئی۔
مسجد نبوی ﷺ کے امورکے نگران محکمے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد نبوی ﷺ اوراس کے احاطے میں 12 سال سے کم عمر کے بچوں کوداخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پابندی عارضی طورپرعائد کی گئی ہے۔
Update:
The General Presidency for the Affairs of the Prophet’s Mosque has temporarily halted the entry of Children under the age of 12 into the Prophet’s Mosque and its courtyards
— Inside the Haramain (@insharifain) March 14, 2022