کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک چین میں اگرچہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے ایک ہزار کے قریب کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔تاہم وہیں چین میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں سے 3622 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved