چین میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی شرح میں گزشتہ چند دن کے دوران کمی محسوس ہوئی ہے تاہم اب تک ہزاروں افراد متاثر اور متعدد ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔مگر اس بیماری کے پھیلاﺅ کے بعد چین فضائی آلودگی میں ڈرامائی حد تک کمی آئی ہے۔حالانکہ خبریں متضاد بھی ہیں لیکن فی الحال یہ خبر وہاں کے شہریوں کے لئے سکون فراہم کر رہی ہے ۔









