نئی دہلی، 8 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ لائن آف ایکچول کنٹرول پر اپنے فوجیوں کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کو چھپانے کے لئے گمراہ کن بیانات دے رہا ہے اور ہندوستانی فوجیوں نے کبھی بھی لائن آف ایکچول کنٹرول سے تجاوز کرنے کی کوشش نہیں کی ہے









