چین نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا! ٹرمپ نے جس جنرل پر لگائی تھی پابندی اسے بنایا وزیر دفاع
2018 میں اس وقت کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے روسی ہتھیاروں کی خریداری کے الزام میں لی شانگ فو اور چین کے آلات کی ترقی کے محکمے پر پابندی لگا دی









