چین کے صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان سعودی عرب اور ایران کے درمیان فالو اپ بات چیت کی حمایت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved