
-نوجوانوں کو فری اسمارٹ فون دیں گے. کسانوں کو بجلی ریلیف دیں گے.
-ایک کروڑ غریب خاندانوں کو 1000 پنشن دیں گے.
-٩ سے ١١ تک طالبات کو فری سائیکل دی جائے گی.
-تمام اضلاع کو چار لین سڑکوں سے جوڑا جائے گا.
-پولیس کی جدید کاری کریں گے. ایس پی کانگریس مل کر کام کریں گے
-لوگوں کو بھروسہ ہے جو وعدہ کیا وہ پورا کریں گے.
-لوگ من کی بات کرتے ہیں لیکن کام کی بات نہیں کرتے.