بی آر ایس کے قومی صدر اور چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مبینہ ایکسائز پالیسی اسکام کے سلسلے میں سی بی آئی کے ذریعہ دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسوڈ یا کی
گرفتاری کی مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ یہ مودی-اڈانی گٹھ جوڑ سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔
سیسوڈیا کو سی بی آئی نے اتوار کی شام کو ایجنسی کی طرف سے تقریباً آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا تھا۔