ملک کی کئی ریاستوں میں شدید ٹھنڈ سے عام زندگی درہم برہم ہو گئی ہے۔ ہماچل پردیش، اترا کھنڈ اور جموں و کشمیر میں مسلسل برفباری سے شمالی ہند میں سرد لہر کا دور جاری ہے۔ جبکہ دہلی-این سی آر میں بھی میں شدید ٹھنڈ اور کہرے کی مار سے لوگ پریشان ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved