ٹرمپ کی دھمکیوں پر کولمبیا کا سخت ردعمل، صدر پیٹرو نے ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا
ٹرمپ نے کولمبیئن صدر کے بارے میں سخت اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا تھا کہ وہ اپنی خیر منائیں
ستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کولمبیا کو کسی قسم کی دھمکی یا جارحیت کا سامنا کرنا پڑا تو وہ ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔









