تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، حسین امیرعبداللهیان نے عراق کی حالیہ بدامنی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اغیار برسوں سے عراق کی صورتحال کو خراب کرنے کی کوشش میں ہیں اور اس بار ایک نئے طریقے سے عراق کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved