دیوبند : دیوبند علاقہ میں گندم خرید مرکز پر گیہوں کی خریداری کا آغاز ہو گیا ہے ۔باوجود اس کے ابھی کئی علاقوں میں منڈیاں سونی پڑی ہوئی ہیں ،واضح ہو کہ اس مرتبہ ریاست اتر پردیش میں 15مارچ سے گیہوں خرید مراکز کھل گئے تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved