عام نزلہ زکام کے خلاف جسم کا قدرتی دفاع کووڈ 19 کے خلاف بھی کچھ حد تک تحفظ فراہم کرتا ہے۔طبی جریدے نیچر کمیونیکشن میں شائع تحقیق میں 52 ایسے افراد کو شامل کیا گیا تھا جو ایسے مریضوں کے ساتھ مقیم تھے جن میں حال ہی میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved