سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول پری وینشن کی رپورٹ کے مطابق ہر سال 6 میں سے ایک امریکی شہری فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوتا ہے جس کے باعث ایک لاکھ 28 ہزار ہسپتال میں علاج کے لیے جاتے ہیں جبکہ 3
ہزار افراد ایسے ہی امراض کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved