روس نے بارہا کہا ہے کہ اس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود امریکا اور مغرب یوکرین میں جنگی طبل بجا رہے ہیں۔
یوکرین میں ایندھن کا بحران بھی شدید ہو گیا ہے اور لوگوں کی لمبی لمبی لائنیں پٹرول پمپ پر نظر آ رہی ہیں جبکہ دونتسک میں دھماکہ ہوا ہے ۔ ادھر یوکرین کی فوج نے بھی اینٹی ٹینک میزائلوں کا تجربہ بھی کیا ہے۔