ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
شاہی عیدگاہ پارک میں لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ کی متعلقہ ایجنسیوں کو موقع معائنہ کی ہدایت
امریکہ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے فوجی اڈوں پر حملہ نہ کرے
اتر پردیش: امیٹھی میں ٹیچر، اس کی بیوی اور 2 بچوں کا گولی مار کر بہیمانہ قتل، ہر طرف خوف و دہشت کا عالم
ریلوے ملازمین کو بونس، کسانوں کے لیے 1 لاکھ کروڑ روپے کی 2 اسکیمیں:کابینہ کا دیوالی سے پہلے بڑا اعلان
حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی نماز جنازہ آج، کربلا میں ہوگی تدفین!
سمستی پور میں قتل سمیت مختلف واقعات میں ملوث 50 افراد گرفتار
دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید سید حسن نصراللہ کے داماد شہید : وار مانیٹر
وسطی غزہ پٹی میں اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 افراد ہلاک
صرف 23 کلو وزنی 65 سالہ خاتون کی کولہے کی تبدیلی کی کامیاب سرجری
قیدیوں کو ذات کی بنیاد پر کام دینا غیر آئینی : سپریم کورٹ
Home
Highlighted News
شاندار کئیریر مبارک ہو بھابھی- ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ ایک دور کا اختتام ہے، امام الحق
شاندار کئیریر مبارک ہو بھابھی- ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ ایک دور کا اختتام ہے، امام الحق
Posted By:
Admin
on:
February 22, 2023
Print
Email
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ ایک دور کا اختتام ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے ثانیہ مرزا کے ٹینس کیریئر کے اختتام پر جاری پیغام میں کہا کہ شاندار کیریئر مبارک ہو بھابھی۔
امام الحق نے کہا کہ مجھے یقین ہے آپ کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والی لڑکیوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے ثانیہ مرزا کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
ثانیہ مرزا نے امام الحق کے پیغام پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکریہ میرے بھائی۔
واضح رہے کہ بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر گزشتہ روز شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
ثانیہ مرزا اپنے آخری ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں ثانیہ مرزا امریکی ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز ایونٹ میں شریک ہوئی تھیں۔
انہیں روسی جوڑی نے اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 0-6 سے ہرایا تھا اور اس شکست کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا کا 20 سالہ ٹینس کیریئر ختم ہوگیا ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
مارک شیٹ نہ دینے پر طالب علم نے پیٹرول چھڑک کر اپنی پرنسپل کو آگ لگادی
Next
پاکستان کی ہار سے مشکل میں ہندوستان، آسٹریلیا کو کیسے شکست دے گی ٹیم انڈیا؟
About the author
Admin
Related Articles
شاہی عیدگاہ پارک میں لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ کی متعلقہ ایجنسیوں کو موقع معائنہ کی ہدایت
October 04, 2024
امریکہ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے فوجی اڈوں پر حملہ نہ کرے
October 04, 2024
اتر پردیش: امیٹھی میں ٹیچر، اس کی بیوی اور 2 بچوں کا گولی مار کر بہیمانہ قتل، ہر طرف خوف و دہشت کا عالم
October 04, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved