سبط اکبر امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام 15 رمضان المبارک 3 ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے۔



Copyright Dailyaag - All Rights Reserved