نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ حکومت کی جانب سے بینکوں کی نجکاری سے پبلک سیکٹر کے بینکوں کی تعداد 27 سے کم ہوکر محض 12 رہ گئی ہے اور ریزرو بینک نے بھی اس کے اس اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved