راجیو تیاگی کے انتقال کے بعد کانگریس نے ایک شیر کو کھویا ہے، راہل گاندھی سمیت کئی سیاسی لیڈران نے کیا غم کا اظہار:راہل گاندھی
نئی دہلی/ 13 آگست, (سیاست نیوز)
نئی دہلی: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے پارٹی کے ترجمان راجیو تیاگی کی بدھ کی شام دل کے دورے کے باعث انتقال پر تعزیت کی ہے۔
تیاگی جن کو سینے میں کچھ بے چینی پیدا ہونے کے اسپتال لے جایا گیا۔انکی عمر 54 سال کی تھی۔









