لکھنؤ: کانگریس لیڈر وامیٹھی کے سابق رکن پارلیمان راہل گاندھی اپنے دو روزہ دورے پر 17دسمبر کو امیٹھی پہنچیں گے۔
ان کے ساتھ ان کی بہن و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا بھی ہونگی۔









