کانگریس کا منشور، ‘جھوٹ کا پوٹلا’؛ ووٹروں میں الجھن پیدا کرنے کے لیے تیارکیا: بی جے پی
بی جے پی کے ترجمان سدھانشو ترویدی نے الزام لگایا، “کانگریس نے اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنے پہلے منشور میں کیے گئے وعدوں میں سے کوئی بھی پورا نہیں کیا۔”









