پریاگ راج: اترپردیش کے ضلع پریاگ راج میں کانگریس کارکنوں نے مہنگائی پر کنٹرول حاصلکرنے میں ناکام مرکزی اور ریاستی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے گلے میں سبزی کی مالا پہن کراور خالی سلنڈر لے کر نعرے بازی کرتے ہوئے مارچ نکالا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved