نئی دہلی،13 جنوری؛ کانگریس نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں کواتین پر ظلم،بے روزگاری،طبی سہولیات جیسے مثبت موضوعات اٹھاکر انتخابی تشہیر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جمعرات کو 125 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی جس میں 40 فیصد خواتین کو امیدوار بناکر خواتین کے خلاف ظلم کی نئی حکمت عملی کے ساتھ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا .









